Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شب قدر میں کونسا وظیفہ کرنے کی تلقین فرمائی؟

حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شب قدر میں کونسا وظیفہ کرنے کی تلقین فرمائی؟

موضوع: وظائف

سوال نمبر 650:
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شب قدر میں کونسا وظیفہ کرنے کی تلقین فرمائی؟

جواب:

:  ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہا فرماتی ہیں کہ میںنے (ایک دفعہ) حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کی :  یا رسول اللہ! اگر میں لیلۃ القدر کو پالوں تو اس میں کیا دعا کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :  یوں کہو :

اَللَّهُمَّ إِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ، فَاعْفُ عَنِّيْ

 ترمذی، السنن،ابواب الدعوات، باب ما جاء فی عقد التسبيح باليد، 5 :  490، رقم :  3513

’’اے اللہ! تو بہت معاف فرمانے والا ہے اور درگزر کرنے کو پسند کرتا ہے، پس تو مجھ کو معاف فرما۔‘‘

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments