اعتکافِ واجب یا اعتکافِ نذر کسے کہتے ہیں؟

سوال نمبر:641
اعتکافِ واجب یا اعتکافِ نذر کسے کہتے ہیں؟

  • تاریخ اشاعت: 14 فروری 2011ء

زمرہ: عبادات  |  عبادات

جواب:

:  ایسا اعتکاف جس کی منت یا نذر مانی جائے، اعتکافِ واجب ہوتا ہے۔ مثلًا کسی شخص نے منت مانی کہ اگر میرا فلاں کام ہوگیا تو میں اﷲ تعالیٰ کے لئے تین دِن کا اعتکاف کروں گا۔ ایسا کہنے سے اس پر اعتکاف واجب ہو جاتا ہے۔ واجب اعتکاف میں نیت کرنا اور روزہ رکھنا شرط ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟
  • مزارات پر پھول چڑھانے اور چراغاں کرنے کا کیا حکم ہے؟