روزہ کی کتنی اقسام ہیں؟

سوال نمبر:562
روزہ کی کتنی اقسام ہیں؟

  • تاریخ اشاعت: 11 فروری 2011ء

زمرہ: روزہ

جواب:

:  روزہ کی آٹھ اقسام ہیں جو درج ذیل ہیں :

1۔ فرض معین

2۔ فرض غیر معین

3۔ واجب معین

4۔ واجب غیرمعین

5۔ سنت

6۔ نفل

7۔ مکروہ

8۔ حرام

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟
  • مزارات پر پھول چڑھانے اور چراغاں کرنے کا کیا حکم ہے؟