جس عورت کو استحاضہ کی بیماری ہو اس کے لیے روزہ کا کیا حکم ہے؟


سوال نمبر:530
جس عورت کو استحاضہ کی بیماری ہو اس کے لیے روزہ کا کیا حکم ہے؟

  • تاریخ اشاعت: 28 جنوری 2011ء

زمرہ: روزہ  |  عبادات

جواب:

حالت استحاضہ میں بھی عورت کو روزہ معاف نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔