مسافر اگر اپنے رشتہ دار (بھائی، چچا، ماموں) کے گھر جائے تو قصر نماز پڑھے گا یا پوری؟

سوال نمبر:503
مسافر اگر اپنے رشتہ دار (بھائی، چچا، ماموں) کے گھر جائے تو قصر نماز پڑھے گا یا پوری؟

  • تاریخ اشاعت: 27 جنوری 2011ء

زمرہ: مسافر کی نماز  |  نماز  |  عبادات

جواب:

اگر مسافر کی آبائی جگہ پر رشتہ دار مقیم ہیں تو پوری نماز پڑھے ورنہ قصر نماز ادا کرے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔