Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - پہلی صف میں اگر جگہ خالی ہو تو کیا مقتدی دوسری صف میں کھڑا ہو سکتا ہے؟

پہلی صف میں اگر جگہ خالی ہو تو کیا مقتدی دوسری صف میں کھڑا ہو سکتا ہے؟

موضوع: عبادات  |  نماز

سوال نمبر 482:
پہلی صف میں اگر جگہ خالی ہو تو کیا مقتدی دوسری صف میں کھڑا ہو سکتا ہے؟

جواب:

جی نہیں! پہلی صف مکمل کرنے کے بعد مقتدی دوسری صف میں کھڑا ہو۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments