کیا بہن، بھائی یا میاں بیوی گھر میں بغیر جماعت کے اکٹھے نماز ادا کر سکتے ہیں؟

سوال نمبر:473
کیا بہن، بھائی یا میاں بیوی گھر میں بغیر جماعت کے اکٹھے نماز ادا کر سکتے ہیں؟

  • تاریخ اشاعت: 27 جنوری 2011ء

زمرہ: نماز  |  عبادات

جواب:

جی ہاں! نماز باجماعت بھی پڑھ سکتے ہیں اور بغیر جماعت کے الگ الگ یا اکٹھے بھی نماز ادا کرسکتے ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔