کیا سورج پر اسمائے الٰہی تحریر ہیں‌؟


سوال نمبر:4640
کیا یہ سچ ہے کہ سورج پر بھی اللہ تعالی کے کچھ نام لکھے ہوئے ہیں؟

  • سائل: علیمقام: نوشہرہ
  • تاریخ اشاعت: 23 جنوری 2018ء

زمرہ: متفرق مسائل

جواب:

ہمارے علم میں ایسی کوئی روایت نہیں‌ ہے کہ جس میں‌ سورج پر اسمائے الٰہی تحریر ہونے کے بارے میں کہا گیا ہو۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری