Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - عمامے کا شملہ کس طرف رکھنا چاہیے؟

عمامے کا شملہ کس طرف رکھنا چاہیے؟

موضوع: متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: حافظ عبدالعزیز       مقام: ڈیرہ اسماعیل خان

سوال نمبر 4610:
عمامہ کاشملہ صرف پیچھےکی جانب لٹکانا ہی سنت ہے یادائیں بائیں لٹکاسکتےہیں؟

جواب:

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت مبارکہ عمامے کا شملہ کندھوں کے درمیان لٹکانا ہی ہے۔ مگر دائیں یا بائیں لٹکانے کی ممانعت نہیں ہے۔ مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:

عمامہ باندھنے کے کیا احکام ہیں؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2018-01-02


Your Comments