Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
  وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ 
فتویٰ آن لائن - نماز جمعہ کا طریقہ کیا ہے؟

نماز جمعہ کا طریقہ کیا ہے؟

موضوع: نماز  |  عبادات  |  نماز جمعہ

سوال نمبر 446:
نماز جمعہ کا طریقہ کیا ہے؟

جواب:

نماز جمعہ کی فرض، سنن اور نوافل سمیت چودہ رکعات ہوتی ہیں اس کے ادا کرنے کا طریقہ درج ذیل ہے :

خطبہ سے پہلے چار رکعت سنت پڑھیں، پھر خطبہ کے بعد دو فرض جماعت کے ساتھ، پھر چار سنت، پھر دو سنت اور پھر دو نفل ادا کریں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments