Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
  Three Day Dawra Uloom-ul-Hadith by Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri 
فتویٰ آن لائن - قربانی کے احکام و مسائل

قربانی کے احکام و مسائل

موضوع: قربانی   |  مسائل قربانی   |  احکام قربانی

سوال نمبر 4346:

جواب:

قربانی کے احکام و مسائل، فلسفہ اور آداب جاننے کے لیے درج سوالات ملاحظہ کیجیے:

  1. قربانی کا شرعی حکم کیا ہے؟
  2. قربانی کے وجوب کا فلسفہ کیا ہے؟
  3. سنتِ ابرہیمی کی ادائیگی کے لیے نصابِ‌ شرعی سونے کو شمار کیا جائے یا چاندی کو؟
  4. کیا مقروض پر قربانی واجب ہے؟
  5. قربانی کے جانوروں کی عمریں کیا ہونی چاہئیں؟
  6. کیا قربانی کے بڑے جانور میں سات سے کم یا زیادہ حصے کیے جاسکتے ہیں؟
  7. کیا بڑے جانور میں قربانی اور عقیقہ جمع کیے جاسکتے ہیں؟
  8. قربانی کے گوشت کی تقسیم کا شرعی طریقہ کیا ہے؟
  9. چرمہائے قربانی کے مصارف کیا ہیں؟
  10. مسائل و آداب قربانی

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت: 2017-08-18


Your Comments