اردو تفاسیر میں‌ مختصر اور جامع تفسیر کونسی ہے؟


سوال نمبر:4297
اردو میں‌ تفسیر کی کونسی کتاب پڑھی جائے؟ جو مختصر بھی ہو اور جامع بھی۔

  • سائل: حارث گوندلمقام: متحدہ عرب امارات
  • تاریخ اشاعت: 03 اگست 2017ء

زمرہ: علومِ قرآن

جواب:

اردو میں مختصر اور جامع تفسیر جسٹس پیر محمد کرم شاہ الازہری رحمۃ اللہ علیہ کی ’تفسیرِ‌ ضیاءالقرآن‘ ہے، اس کا مطالعہ فرمائیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری