Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - نماز میں کم اَز کم قراء ت کی مقدار کیا ہونی چاہیے؟

نماز میں کم اَز کم قراء ت کی مقدار کیا ہونی چاہیے؟

موضوع: زکوۃ  |  عبادات

سوال نمبر 429:
نماز میں کم اَز کم قراء ت کی مقدار کیا ہونی چاہیے؟

جواب:

نماز میں امام کے لئے کم از کم ایک آیت پڑھنا فرض ہے اور سورۃ فاتحہ پڑھنا واجب ہے۔ فرض کی پہلی دو رکعتوں، نماز وتر، سنت اور نفل کی تمام رکعتوں میں سورۃ فاتحہ کے بعد کوئی سورت یا ایک بڑی آیت یا تین چھوٹی آیات پڑھنا بھی واجب ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments