Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر پر بغیر وضو کے قرآنِ‌ پاک پڑھ سکتے ہیں؟

کیا لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر پر بغیر وضو کے قرآنِ‌ پاک پڑھ سکتے ہیں؟

موضوع: جدید فقہی مسائل  |  تلاوت‌ قرآن‌ مجید

سوال پوچھنے والے کا نام: تنویر حسین       مقام: اسلام آباد

سوال نمبر 4274:
کیا لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر پر بغیر وضو کے قرآنِ‌ پاک پڑھ سکتے ہیں؟

جواب:

لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر سکرین پر قرآنِ مجید بغیر وضو کے پڑھا جاسکتا ہے۔ تاہم کلام اللہ کی عزت و وقار کے پیشِ نظر ادب کا تقاضا یہی ہے کہ قرآنِ مجید کی تلاوت باوضو ہوکر کی جائے۔ مزید وضاحت کے ملاحظہ کیجیے:

کیا موبائل پر قرآنِ پاک پڑھنے کے لیے باوضو ہونا ضروری ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2017-05-31


Your Comments