Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا قومی پرچم کو سلیوٹ کرنا جائز ہے؟

کیا قومی پرچم کو سلیوٹ کرنا جائز ہے؟

موضوع: معاشرتی آداب   |  سلام کرنا

سوال پوچھنے والے کا نام: ولی اللہ       مقام: لکی مروت، پاکستان

سوال نمبر 4257:
کیا سکول اسمبلی میں پرچم کو سلام (سلیوٹ) کرنا ناجائز ہے؟

جواب:

قومی پرچم کو سلیوٹ کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:

کیا قومی پرچم کو سلامی دینا جائز ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2017-07-24


Your Comments