Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
  وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ 
فتویٰ آن لائن - کیا خواتین ایامِ مخصوصہ میں وظائف پڑھ سکتی ہیں؟

کیا خواتین ایامِ مخصوصہ میں وظائف پڑھ سکتی ہیں؟

موضوع: حیض   |  نفاس

سوال پوچھنے والے کا نام: شمائلا ناز       مقام: راول پنڈی

سوال نمبر 4232:
کیا خواتین حیض و نفاس میں فیوظات محمدیۃ سے روزانہ کے اوراد و واظائف پڑھ سکتی ہیں ؟

جواب:

خواتین حیض و نفاس کے ایام میں اذکار، وظائف اور درود و سلام پڑھ سکتی ہیں۔ وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:

کیا حائضہ وظائف پڑھ سکتی ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2017-05-31


Your Comments