Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - مکروہ کسے کہتے ہیں؟

مکروہ کسے کہتے ہیں؟

موضوع: مکروہ  |  عبادات  |  زکوۃ

سوال نمبر 422:
مکروہ کسے کہتے ہیں؟

جواب:

مکروہ وہ شے یا فعل ہے جس کے ترک کرنے کا مطالبہ حتمی اور لازمی طور پر نہ کیا گیا ہو۔ مکروہ کی دو قسمیں ہیں:

1۔ مکروہِ تحریمی

2۔ مکروہِ تنزیہی

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments