Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - سنتِ غیر مؤکدہ سے کیا مراد ہے؟

سنتِ غیر مؤکدہ سے کیا مراد ہے؟

موضوع: سنت غیر موکدہ  |  عبادات  |  زکوۃ

سوال نمبر 418:
سنتِ غیر مؤکدہ سے کیا مراد ہے؟

جواب:

سنتِ غیر مؤکدہ سے مراد ایسے امور ہیں جن کی حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم  نے پابندی نہ کی ہو یعنی کبھی کیا ہو اور کبھی نہ کیا ہو جیسے عصر کے فرضوں سے پہلے چار رکعت، ہر ہفتے میں سوموار اور جمعرات کے روزے، وغیرہ۔ سنتِ غیر مؤکدہ کو سنتِ زائدہ بھی کہتے ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments