Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - واجب کسے کہتے ہیں؟

واجب کسے کہتے ہیں؟

موضوع: زکوۃ  |  عبادات  |  واجب

سوال نمبر 414:
واجب کسے کہتے ہیں؟

جواب:

واجب وہ حکم شرعی ہے جو دلیلِ ظنی سے ثابت ہو، اور جسے ادا کرنے کا شرع نے لازمی مطالبہ کیا ہو اس کے بجا لانے پر ثواب اور چھوڑنے پر سزا ملتی ہے البتہ فرض کے انکار سے کفر لازم آتا ہے اور واجب کے انکار سے کفر لازم نہیں آتا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments