Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا موبائل فون یا ٹیبلٹ پر قرآن کریم کی تلاوت کے لیے وضو ضروری ہے؟

کیا موبائل فون یا ٹیبلٹ پر قرآن کریم کی تلاوت کے لیے وضو ضروری ہے؟

موضوع: جدید فقہی مسائل  |  تلاوت‌ قرآن‌ مجید

سوال پوچھنے والے کا نام: سرور خاں       مقام: اٹلی

سوال نمبر 4062:
اسلام علیکم! کیا موبائل فون یا ٹیبلٹ پر قرآن کریم کی تلاوت کے لیے وضو ضروری ہے؟

جواب:

موبائل فون پر یا کمپیوٹر سکرین سے بغیر وضو کے قرآنِ مجید کو پڑھا جاسکتا ہے، تاہم کلام اللہ کی عزت و وقار کے پیشِ نظر ادب کا تقاضا یہی ہے کہ وضو کی حالت میں ہی قرآنِ مجید کی تلاوت کی جائے۔ جواب کی مزید وضاحت کے ملاحظہ کیجیے:

کیا موبائل پر قرآنِ پاک پڑھنے کے لیے باوضو ہونا ضروری ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت: 2016-11-17


Your Comments