Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
  وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ 
فتویٰ آن لائن - اگر نکاح‌ کے گواہ اور لڑکا، لڑکی فون پر ہوں‌ تو نکاح‌ کا کیا حکم ہے؟

اگر نکاح‌ کے گواہ اور لڑکا، لڑکی فون پر ہوں‌ تو نکاح‌ کا کیا حکم ہے؟

موضوع: جدید فقہی مسائل  |  نکاح

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد اسد خان       مقام: کراچی

سوال نمبر 4025:
السلام علیکم! اگر نکاح‌ کے گواہ اور لڑکا لڑکی فون پر ہوں‌ تو نکاح‌ ہو جاتا ہے؟

جواب:

اگر فریقین ویڈیو کال کے ذریعے ایک دوسرے سے مخاطب ہوں تو زیادہ بہتر ہے، لیکن فون پر بھی پوری تحقیق کے بعد نکاح ہو جاتا ہے۔ اگر فون پر بتائی گئی مجلس حقیقت کے برعکس ہو تو نکاح منعقد نہیں ہوتا۔ مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:

ٹیلی فون یا انٹرنیٹ پر نکاح‌ منعقد ہونے کی کیا شرائط ہیں؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2016-10-20


Your Comments