Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - خطبات جمعہ و عیدین کے آداب کیا ہیں؟

خطبات جمعہ و عیدین کے آداب کیا ہیں؟

موضوع: نماز جمعہ   |  نماز عیدین

سوال پوچھنے والے کا نام: مجتبٰی مورزادو گورشانی       مقام: جیکب آباد، سندھ

سوال نمبر 4011:
السلام علیکم مفتی صاحب! نمازِ جمعہ و عیدین کا پہلا اور دوسرا مکمل خطبہ اس وقت انٹرنیٹ پر موجود نہیں۔ براہ مہربانی مکمل عربی خطبہ اور اس کے ضوابط و آداب ارشاد فرما دیں۔ ہمیں کبھی کبھی بلوچستان کے میدانی علاقوں میں جانا پڑتا ہے۔ ایسے میں ہم ان نمازوں سے محروم نہیں‌ ہوں‌ گے۔

جواب:

نمازِ جمعہ و عیدین کے خطبات، ان کے آداب و احکام کے مطالعے کے لیے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تصنیف ’منہاج الخطبات‘ ملاخظہ کیجیے:

منہاج الخطبات للعیدین و الجمعات

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت: 2016-09-08


Your Comments