Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
  وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ 
فتویٰ آن لائن - کیا موبائل یا ٹیب کی سکرین پر تلاوت کے لیے باوضو ہونا ضروری ہے؟

کیا موبائل یا ٹیب کی سکرین پر تلاوت کے لیے باوضو ہونا ضروری ہے؟

موضوع: جدید فقہی مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: عبدالرحیم محمد میراں       مقام: بحرین

سوال نمبر 3987:
کیا موبائل یا ٹیب پر قرآنِ‌ پاک پڑھنے کے لیے باوضو ہونا ضروری ہے؟

جواب:

موبائل فون پر یا کمپیوٹر سکرین سے بغیر وضو کے قرآنِ مجید کو پڑھا جاسکتا ہے، تاہم کلام اللہ کی عزت و وقار کے پیشِ نظر ادب کا تقاضا یہی ہے کہ وضو کی حالت میں ہی قرآنِ مجید کی تلاوت کی جائے۔ جواب کی مزید وضاحت کے ملاحظہ کیجیے:

کیا موبائل پر قرآنِ پاک پڑھنے کے لیے باوضو ہونا ضروری ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2016-07-25


Your Comments