Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - جی پی فنڈز لینے کا کیا حکم ہے؟

جی پی فنڈز لینے کا کیا حکم ہے؟

موضوع: جی پی فنڈ/پراویڈنٹ فنڈ

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد شاہد نواز       مقام: بھکر

سوال نمبر 3967:
السلام علیکم! جی پی فنڈز کے بارے میں اسلام کا حکم جاننا چاہتا ہوں۔ براہِ مہربانی راہنمائی فرما دیں۔

جواب:

ملازمین کے لیے جی پی فنڈز لینا جائز ہے۔ اس کی وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:

جی پی فنڈ پر گورنمنٹ کی طرف سے دیا جانے والا معاوضہ لینے کا کیا حکم ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2016-07-21


Your Comments