جواب:
روزے کے دوران جو چیز بطور دوا یا غذا جسم میں داخل کی جائے اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ انسولین بھی ایک دوا ہے، جو جسم کے کئی نظاموں پر اثرانداز ہوتی ہے۔ اس لیے روزے میں انسولین لینا جائز نہیں۔ طبی معالج سے مشورے کے بعد، کوشش کریں کہ سحری اور افطاری میں انسولین لگوا لیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔