Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
کن چیزوں پر مسح جائز نہیں؟
سوال نمبر
:377
کن چیزوں پر مسح جائز نہیں؟
تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء
زمرہ:
عبادات
جواب:
جواب : مندرجہ ذیل چار چیزوں پر مسح جائز نہیں :
ہاتھ پر پہنے ہوئے دستانوں پر۔
ٹوپی پر۔
سر پر بندھے ہوئے مفلر یا عمامے پر۔
دوپٹے یا برقعے پر۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
واجب اعتکاف کی کم از کم مدت کیا ہے؟
اگر ہم حضور کا کلمہ پڑھتے ہیں تو آقا کونسا کلمہ پڑھتے تھے؟
موزوں پر مسح کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
باجماعت نماز کے دوران سنتیں یا نوافل پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
عبادت اور پوجا میں کیا فرق ہے؟
کیا سنن اور نوافل گھر میں پڑھنا افضل ہے؟
رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی طاق راتیں کون سی ہوتی ہیں؟
نماز جنازہ میں سجدہ کیوں نہیں ہے؟
کیا ایام مخصوصہ میں عورتیں عبادت کر سکتی ہیں؟
خانہ کعبہ میں اعتکاف بیٹھ کر عمرہ کیا جا سکتا ہے؟
اہم سوالات