Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - موزوں پر مسح کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

موزوں پر مسح کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

موضوع: موزوں پر مسح   |  عبادات

سوال نمبر 376:
موزوں پر مسح کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

جواب:

موزوں پر مسح کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ دائیں پاؤں کا مسح دائیں ہاتھ کی تین انگلیوں سے اور بائیں پاؤں کا مسح بائیں ہاتھ کی تین انگلیوں سے کیا جائے گا انگلیوں کو پاؤں کی پشت سے شروع کر کے پنڈلی تک کھینچا جائے گا۔ مسح کرتے وقت انگلیوں کا تر ہونا ضروری ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments