Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
جرابوں پر مسح کے بارے میں کیا حکم ہے؟
سوال نمبر
:374
جرابوں پر مسح کے بارے میں کیا حکم ہے؟
تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء
زمرہ:
عبادات
جواب:
تین صورتوں میں جرابوں پر مسح جائز نہیں :
ایسی جراب جس میں سے پانی گزر کر نیچے تک پہنچ جائے۔
جراب پاؤں پر تسموں سے بندھی ہو۔
اتنی باریک ہو کہ اس سے پاؤں نظر آئیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
سحری کھانے میں تاخیر اور افطار میں جلدی کی کیا حکمت ہے؟
زکوٰۃ سے کیا مراد ہے؟
اگر مطلع صاف نہ ہو تو پھر کتنے آدمیوں کی گواہی ضروری ہے؟
اسلام کا تصورِ دعوت و تبلیغ کیا ہے؟
نفلی روزہ سے کیا مراد ہے؟
کیا کسی دوسرے شخص کی طرف سے طواف کعبہ کیا جا سکتا ہے؟
اگر امام کی قرات غلط ہے تو مقتدی کے لیے کیا حکم ہے؟
کیا بے وضو کا قرآن حکیم کو پڑھنا یا چھونا جائز ہے؟
نماز میں کون سے امور سنت ہیں؟
نماز میں خشوع و خضوع سے کیا مراد ہے؟
اہم سوالات