Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
جرابوں پر مسح کے بارے میں کیا حکم ہے؟
سوال نمبر
:374
جرابوں پر مسح کے بارے میں کیا حکم ہے؟
تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء
زمرہ:
عبادات
جواب:
تین صورتوں میں جرابوں پر مسح جائز نہیں :
ایسی جراب جس میں سے پانی گزر کر نیچے تک پہنچ جائے۔
جراب پاؤں پر تسموں سے بندھی ہو۔
اتنی باریک ہو کہ اس سے پاؤں نظر آئیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
نماز میں کون سے مستحبات ہیں؟
میں نماز میں بھول جاتا ہوں، میری رہنمائی کریں؟
نمازِ چاشت کا وقت کیا ہے اور اس کی کتنی رکعات ہیں؟
کیا ایصال ثواب کے لیے قرآن کریم قبرستان لے جا کر پڑھ سکتے ہیں؟
رکوع میں کس قدر جھکنا چاہیے؟
مذہب میں عبادات کرنے کا بنیادی فلسفہ کیا ہے؟
عمل کثیر سے کیا مراد ہے؟
تحیۃ الوضوء سے کیا مراد ہے اور کب ادا کی جاتی ہے؟
کیا رسول اللہ (ص) نے اپنی زندگی میں 3 دن نماز تروایح ادا کی؟
کیا غیر مقلد کے ساتھ نماز پڑھنا جائز ہے؟
اہم سوالات