Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
  Three Day Dawra Uloom-ul-Hadith by Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri 
فتویٰ آن لائن - کیا اللہ تعالیٰ‌ کو اِلٰہُ الْاٰلِہ کہنا کیسا ہے؟

کیا اللہ تعالیٰ‌ کو اِلٰہُ الْاٰلِہ کہنا کیسا ہے؟

موضوع: ایمانیات

سوال پوچھنے والے کا نام: ایم۔ ایچ۔ قادری       مقام: نامعلوم

سوال نمبر 3737:
السلام علیکم! گذارش ہے کہ یااِلٰہَ الْاٰلِہ (اے معبودوں کے معبود) کہنا کیسا ہے؟

جواب:

اللہ تعالیٰ کو ’الٰہُ الآلہ‘ کہنا جائز نہیں۔ ہمارا ایمان ہے کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی لائقِ عبادت نہیں ہے، اس لیے سوائے اللہ تعالیٰ کے کوئی معبود بھی نہیں ہے۔ جب کوئی دوسرا معبود ہی نہیں ہے تو اللہ تعالیٰ کو معبودوں کا معبود کہنا چہ معنیٰ دار؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2015-10-30


Your Comments