Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا مقروض شخص حج کر سکتا ہے؟

کیا مقروض شخص حج کر سکتا ہے؟

موضوع: حج  |  شرائط وجوب حج

سوال نمبر 3720:
اگر کسی کے ذمہ قرض ہو تو کیا وہ شخص حج کر سکتا ہے؟

جواب:

مقروض ہونے کی صورت میں پہلے قرض ادا کرنا لازم ہے، اس کے بعد حج کیا جائے گا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments