Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
  وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ 
فتویٰ آن لائن - کیا قرآنِ پاک استخارہ کرنے کا کوئی طریقہ ہے؟

کیا قرآنِ پاک استخارہ کرنے کا کوئی طریقہ ہے؟

موضوع: نماز استخارہ

سوال پوچھنے والے کا نام: حورالعین       مقام: گوجرہ

سوال نمبر 3694:
قرآنِ پاک سے استخارہ کیسے ہوتا ہے؟ میں‌ نے جنتری سے پڑھا ہے کہ ایک آیت پڑھنے کے بعد قرآن پاک کو کھولنا ہے۔ دائیں طرف کے صفحہ پر جو آیت آئے اس کا ترجمہ دیکھ لیں۔ اگر وہ مثبت ہے تو کام کریں ورنہ چھوڑ دیں۔ کیا یہ طریقہ درست ہے؟

جواب:

استخارہ کا مطلب ہے کسی معاملے میں خیر اور بھلائی کا طلب کرنا۔ روزمرہ کی زندگی میں پیش آنے والے جائز کام میں اللہ تعالی کی طرف رجوع کرنا اور اللہ سے اس کام میں خیر، بھلائی اور راہنمائی طلب کرنا استخارہ کہلاتا ہے۔

استخارہ کا درست طریقہ جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے:

استخارہ کا کیا طریقہ ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2015-09-21


Your Comments