مسح کسے کہتے ہیں؟


سوال نمبر:368
مسح کسے کہتے ہیں؟

  • تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء

زمرہ: مسح

جواب:

مسح کا معنی لغت کی رو سے ’’کسی چیز پر ہاتھ پھیرنا‘‘ ہے اور شریعت کی اصطلاح میں مسح سے مراد ’’تَر ہاتھ کا کسی عضو یا موزوں پر پھیرنا‘‘ ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔