Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا ایام مخصوصہ میں عورت کو دَم کیا جاسکتا ہے؟

کیا ایام مخصوصہ میں عورت کو دَم کیا جاسکتا ہے؟

موضوع: حیض   |  عورت کے احکام

سوال پوچھنے والے کا نام: حافظ محمد عثمان       مقام: اسلام آباد

سوال نمبر 3606:
میرا سوال یہ ہے کہ عورت کو حالت حیض میں د م کروایا جا سکتا ہے؟

جواب:

عورت ایامِ حیض میں دم کروا سکتی ہے، لیکن دم کروانے کے لیے وہ مسجد میں داخل نہیں ہوگی۔ خواتین ایامِ مخصوصہ میں جن امور کو انجام دے سکتی ہیں ان کی وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:

کیا خواتین ایامِ مخصوصہ میں‌ متبرک اشیاء کو چھوسکتی ہیں؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2015-05-05


Your Comments