جواب:
نماز کے بعد مختلف اذکار پڑھنا احادیث سے ثابت ہے اور ان کی فضیلت بھی بیان کی گئی ہے۔ ایسا ذکر جو دوسروں کے لیے پریشانی اور باعثِ خلل نہ ہو، اس کے جواز پر علماء کرام کا اتفاق ہے۔ مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:
کیا نماز کے بعد ذکر بالجہر کرنا جائز ہے؟
باآواز بلند ذکر کہاں سے ثابت ہے؟
نماز کے بعد کون سے اذکار کرنے چاہئیں؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔