Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - سیلولرکمپینوں‌ کی رقم سے زائد سہولیات کا کیا حکم ہے؟

سیلولرکمپینوں‌ کی رقم سے زائد سہولیات کا کیا حکم ہے؟

موضوع: جدید فقہی مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: علی       مقام: کراچی

سوال نمبر 3562:
سیلولر کمپینوں‌ کی پیسوں سے زائد سہولیات کا کیا حکم ہے؟

جواب:

سیلولر کمپنیوں کی سہولیات سود یا قماربازی کے زمرے میں نہیں آتیں۔ مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:

موبائل کمپنیوں‌ کی طرف سے ملنے والی اضافی سہولیات کا کیا حکم ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت: 2015-03-31


Your Comments