Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا غیر مسلم سے سودی لین دین جائز ہے؟

کیا غیر مسلم سے سودی لین دین جائز ہے؟

موضوع: جدید فقہی مسائل  |  سود   |  دار الکفر میں سود

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد اظہر قاسمی       مقام: الہند

سوال نمبر 3518:
کیا کافر آدمی کا سود و بیاج کا مال کھانا جائز ہے؟

جواب:

عام حالات میں مسلمان کی طرح کافر سے بھی سودی لین دین جائز نہیں۔ اس کی مکمل وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:

کیا دارالکفر میں سودی لین دین جائز ہے؟

دارالکفر میں سودی رقوم کا مصرف کیا ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2015-03-03


Your Comments