کیا سالی کی بیٹی سے نکاح جائز ہے؟


سوال نمبر:3369
السلام علیکم! زید کی زوجہ ھندہ (جو ابھی بھی زید کے نکاح میں ہے)کی حقیقی بھانجی (یعنی زید کی حقیقی سالی کی بیٹی)سے نکاح جائز ہے؟

  • سائل: فرحتمقام: ہند
  • تاریخ اشاعت: 25 نومبر 2014ء

زمرہ: محرمات نکاح  |  نکاح

جواب:

اس سوال کا جواب پہلے دیا جا چکا ہے، جواب کے مطالعہ کے لیے ملاحظہ کیجئے:

کیا موجودہ بیوی کی بھانجی سے نکاح جائز ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد ثناء اللہ طاہر