Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - سلسلِ بول کا مریض نماز کیسے ادا کرے؟

سلسلِ بول کا مریض نماز کیسے ادا کرے؟

موضوع: معذور کی نماز

سوال پوچھنے والے کا نام: ہارون       مقام: ملتان

سوال نمبر 3357:
السلام علیکم! استنجاء سے فارغ ہونے کے بعد جھکوں تو پیشاب کے قطرے آتے ہیں اس لیے نماز ادا کروں تو سجدے میں جانے سے پیشاب کے قطرے آتے ہیں۔ اس صورت میں نماز کیسے ادا کروں؟

جواب:

اس سوال کا جواب پہلے دیا جا چکا ہے، جواب کے مطالعہ کے لیے ذیل میں دیے گئے لنک پر کلک (Click) کیجئے:

  1. دوران نماز پیشاب کے قطرے آنے کی صورت میں نماز کیسے ادا کی جائے گی؟

  2. سلسل بول کی بیماری میں نماز کیسے ادا کی جائے گی؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت: 2014-10-29


Your Comments