کیا خواتین مسواک کر سکتی ہیں؟


سوال نمبر:3214
السلام علیکم! کیا خواتین مسواک کر سکتی ہیں؟

  • سائل: عائشہ قادریمقام: لاہور
  • تاریخ اشاعت: 02 جولائی 2014ء

زمرہ: عورت کے احکام

جواب:

خواتین مسواک کر سکتی ہیں۔ شرعاً خواتین پر ایسی کوئی پابندی نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی