Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - وضو کے واجب ہونے کی شرائط کون سی ہیں؟

وضو کے واجب ہونے کی شرائط کون سی ہیں؟

موضوع: وضوء   |  طہارت

سوال نمبر 321:
وضو کے واجب ہونے کی شرائط کون سی ہیں؟

جواب:

وضو کے واجب ہونے کی درج ذیل شرائط ہیں :

  1. بالغ ہو۔
  2. مسلمان ہو۔
  3. پانی کی اتنی مقدار پر قادر ہونا جو وضو کے لیے کافی ہو۔
  4. حدث کا پایا جانا، حدث سے پاک نہ ہو۔
  5. حیض و نفاس سے پاک ہو۔
  6. وقت تنگ نہ ہو۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments