Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
  وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ 
فتویٰ آن لائن - کیا سور کی کھال کو استعمال کیا جاسکتا ہے؟

کیا سور کی کھال کو استعمال کیا جاسکتا ہے؟

موضوع: ایمانیات  |  حرام

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد خالد جاوید       مقام: راولپنڈی

سوال نمبر 3154:
السلام علیکم! سور کا گوشت اور چربی وغیرہ کھانا تو حرام ہے. میرا سوال یہ ہے کہ کیا اس کی کھال کو استعمال کیا جا سکتا ہے ؟ جیسے کہ کئی دیگر جانور وں کا گوشت کھانا حرام ہے لیکن ان کی کھال استعمال ہوتی ہے۔

جواب:

باقی حرام جانور جس کا گوشت کھانا تو حرام ہے لیکن ان کی کھال رنگ کر استعمال کی جاسکتی ہے، لیکن سور (خنزیر) کا کوئی جزو بھی استعمال نہیں کیا جاسکتا۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
حرام اور مردہ جانور کی کھال استعمال کرنا کیسا عمل ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2014-04-19


Your Comments