Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا رسول اللہ (ص) قانون نہیں بنا سکتے؟

کیا رسول اللہ (ص) قانون نہیں بنا سکتے؟

موضوع: ایمانیات  |  ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم  |  عقائد  |  ادب و تکریم و تعظیم مصطفٰی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم  |  اختیارات مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

سوال پوچھنے والے کا نام: فضل النبی       مقام: نامعلوم

سوال نمبر 3141:
السلام علیکم! کیاکسی کا یہ قول کہ’’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قانون نہیں بنا سکتے‘‘، گستاخانہ بیان ہے؟

جواب:

آقا علیہ الصلاۃ والسلام شارع بھی ہیں اور شارح بھی، جو ان میں سے آپ علیہ الصلاۃ والسلام کی ایک صفت کا بھی انکار کرے تو سمجھ لیں وہ قرآن وحدیث کے واضح احکامات کا بھی انکار کر رہا ہے۔ یہ الفاظ انتہائی گستاخانہ اور کفریہ ہیں۔

مزید مطالعہ کے لیے درج ذیل موضوعات پر کلک کریں۔

  1. کیا حضور (ص) کے پاس حرام کو حلال اور حلال کو حرام کرنے کا اختیار تھا؟
  2. خصائص مصطفی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2014-03-29


Your Comments