Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا مقتدی کو سورہ فاتحہ اور باقی سورتیں پڑھنی چاہیں؟

کیا مقتدی کو سورہ فاتحہ اور باقی سورتیں پڑھنی چاہیں؟

موضوع: نماز  |   فاتحہ خلف الامام (امام کے پیچھے فاتحہ پڑھنا)   |  عبادات

سوال پوچھنے والے کا نام: عادی حسین       مقام: نامعلوم

سوال نمبر 3137:
السلام علیکم! میرا سوال یہ ہے کہ کیا مقتدیوں کو امام کے پیچھے سورہ فاتحہ اور باقی سورتیں پڑھنی چاہیں یا خاموش رہنا چاہیے؟ سب نمازوں سے متعلق تفصیل سے آگاہ فرما دیں۔ شکریہ

جواب:

اس سوال کا جواب پہلے گزر چکا ہے
سوال کے مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2014-04-09


Your Comments