ایمان فاطمہ، نور فاطمہ، آیت فاطمہ، اور سیرت فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال نمبر:3136
محترم مفتی صاحب السلام علیکم و رحمۃ اللہ! امید ہے آپ بخیریت ہوں گے. اللہ تعالی آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ میرا سوال یہ ہے کہ لڑکیوں کے لئے مندرجہ ذیل نام رکھنا کیسا ہے؟ ایمان فاطمہ، نور فاطمہ، آیت فاطمہ، سیرت فاطمہ۔

  • سائل: ظفیر حسینمقام: جرمنی
  • تاریخ اشاعت: 09 اپریل 2014ء

زمرہ: اسلامی نام

جواب:

چاروں نام درست ہیں، اس لیے ان میں سے جو نام آپ کو پسند ہو رکھ سکتے ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی