کیا نماز کے لیے پینٹ کو ٹخنوں سے اوپر کرنا ضروری ہے؟

سوال نمبر:3107
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ نماز کے درمیان ٹخنوں کا دکھائی دینا ضروری ہے، لیکن کیا ایسا ممکن ہے کہ اگر پینٹ لمبی ہے اور اسے ٹخنے دکھائی نہیں‌ دے رہے ہیں‌ تو پینٹ کو ٹخنوں اوپر کیا جا سکتا ہے تاکہ نماز مکمل ہو سکے یا پھر پینٹ کو الٹانا نہیں‌ چاہیے۔ یہ میں‌ آپ سے اس لیے پوچھ رہا ہوں کہ کئی مرتبہ نماز کے لیے پینٹ اوپر کر لینے سے کئی امام اور مسجد میں‌ آنے والے اور بھی حضرات ٹوک دیتے ہیں۔

  • سائل: عارف حسینمقام: انڈیا
  • تاریخ اشاعت: 15 فروری 2014ء

زمرہ: عبادات  |  نماز

جواب:

اس سوال کا بھی جواب پہلے گزر چکا ہے، لہذا جواب کے مطالعہ کے لیے درج ذیل سوالات ملاحظہ فرمائیں۔

  1. کیا پینٹ کے پائنچے دہرے (fold) کر کے نماز ادا کرنا جائز ہے؟
  2. کیا نماز کی حالت میں ٹخنوں سے اوپر شلوار رکھنا جائز ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • کاروباری شراکت کے اسلامی اصول کیا ہیں؟
  • وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟