Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا تبرک یا قبر پر فاتحہ پڑھی جا سکتی ہے؟

کیا تبرک یا قبر پر فاتحہ پڑھی جا سکتی ہے؟

موضوع: عقائد  |  ایصال ثواب

سوال پوچھنے والے کا نام: عارف حسین       مقام: انڈیا

سوال نمبر 3103:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا تبرک یا قبر پر فاتحہ پڑھی جا سکتی ہے؟

جواب:

تبرک یا قبر پر فاتحہ پڑھنا جائز ہے۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
کیا کسی مزار پر چادر چڑھانا اور اس کو چومنا شرک ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2014-02-15


Your Comments