Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا موبائل پر بذریعہ میسج طلاق واقع ہو جاتی ہے؟

کیا موبائل پر بذریعہ میسج طلاق واقع ہو جاتی ہے؟

موضوع: جدید فقہی مسائل  |  طلاق

سوال پوچھنے والے کا نام: کامران       مقام: پاکستان

سوال نمبر 3095:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ اگر شوہر موبائل پر بذریعہ ٹیکسٹ طلاق بھیجے جبکہ بیوی اس میسج کو وصول نہ کرے تو کیا اس صورت میں طلاق واقع ہو جائے گی؟

جواب:

اگر شوہر طلاق دے دے تو واقع ہو جاتی ہے خواہ بیوی وصول کرے یا نہ کرے۔ ہاں یہ ہے اگر بیوی کو معلوم ہی نہ ہو تو اس کو گناہ نہیں ہو گا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2014-02-15


Your Comments