Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا طلوع آفتاب اور غروب آفتاب کے وقت تلاوت قرآن کرنا جائز ہے؟

کیا طلوع آفتاب اور غروب آفتاب کے وقت تلاوت قرآن کرنا جائز ہے؟

موضوع: تلاوت‌ قرآن‌ مجید  |  عبادات  |  نماز  |  فجر   |  عصر

سوال پوچھنے والے کا نام: انیس احمد       مقام: کراچی

سوال نمبر 3077:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ نماز فجر اور عصر کے بعد جو زوال کا وقت ہوتا ہے کیا اس وقت قرآن پاک کی تلاوت یا ذکر اذکار کیے جا سکتے ہیں؟

جواب:

اس سوال کا جواب پہلے گزر چکا ہے
سوال کے مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2014-02-15


Your Comments