Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا انسان کی ارتقائی منازل جانوروں سے شروع ہوئیں؟

کیا انسان کی ارتقائی منازل جانوروں سے شروع ہوئیں؟

موضوع: اسلام اور سائنس  |  جدید فقہی مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد وقار       مقام: قصور

سوال نمبر 3069:
السلام علیکم! سائنس کے مطابق انسان کی ارتقائی منازل جانور سے شروع ہوئیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ اس سلسلہ میں قرآن وسنت کیا فرماتے ہیں؟

جواب:

اس سوال کے تفصیلی جواب کے لیے
شیخ الاسلام پروفسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتاب
اسلام اور جدید سائنس
ملاحظہ کریں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2014-04-19


Your Comments